
خطبات العلماء
June 3, 2025 at 03:52 PM
*دعوتِ خیر*
*ملفوظات حکیم الامتؒ*
الحمدللہ! محض اللہ تعالیٰ کے فضل و کرم اور اپنے بزرگوں کی دعاؤں سے *"ملفوظات حکیم الامتؒ"* کے عنوان سے حضرت شاہ محمد اشرف علی تھانوی ؒ کے ارشادات و فرمودات کی اشاعت کا سلسلہ جاری ہے۔
*دعاء ہے کہ ربِ کریم ہمیں اخلاصِ کامل عطا فرمائے* اور اس عمل کو *ذریعۂ اصلاح، نجات و سعادت* بنائے۔
آپ تمام احباب سے مؤدبانہ گزارش ہے کہ *ہمیں اپنی دعاؤں میں یاد رکھیں*، نیز اس چینل کی *لنک* کو اپنے متعلقین، احباب، اور اہلِ ذوق تک *ضرور پہنچائیں* تاکہ زیادہ سے زیادہ افراد مستفید ہو سکیں۔
یہ خدمتِ دین، *ان شاء اللہ، آپ کے لیے صدقۂ جاریہ* بنے گی۔
چینل لنک: https://whatsapp.com/channel/0029VbAwBdTA89MZ5dcd8y2M
❤️
👍
7