
انوارِ عالم
May 15, 2025 at 04:16 PM
علماء متحد ہوں تو معاشرے کو شہد جیسی مٹھاس دیتے ہیں
منتشر ہوں تو بِھڑوں کی طرح ہر آنے جانے والے کا جینا حرام کر دیتے ہیں
✍️ #سیدمہتاب_عالم

❤️
👍
😢
💯
❤
❤🔥
😂
😮
122