
انوارِ عالم
May 16, 2025 at 05:16 AM
#طریقِ_علم_نجاتِ_دارین
`اگر آپ چاہتے ہیں آپ بیٹا عالم بنے تو شہر کے علماء کی وقتاً فوقتاً خدمت کیا کریں`
چاہتے ہیں آپ کا بیٹا مفتی بنے تو شہر کے مفتی صاحب کی وقتاً فوقتاً خدمت کیا کریں
*الغرض اپنے بیٹے میں جو بھلائی دیکھنا چاہتے ہیں تو ویسے بھلے لوگوں کی خدمت کریں*
الله پاک ان کی برکت سے آپ کی اولاد میں وہ بھلائی رکھ دے گا
✍️ #سیدمہتاب_عالم
❤️
👍
🌹
🤲
💚
😮
🙏
🫀
♥
❤
129