انوارِ عالم
انوارِ عالم
May 16, 2025 at 07:46 AM
#ذاتی_مطالعہ 186 *سیدی ابو الحسن نوری* فرماتے ہیں `اهرب من خير الناس أكثر مما تهرب من شرهم` جِتنا لوگوں کے شر سے بھاگتے ہو اس سے زیادہ کہ لوگوں کی بھلائی سے بھاگو { لطائف المنن لابن عطاء الله السکندری } کیونکہ `الانسان عبد الاحسان` انسان احسان کا غلام ہوتا ہے *جو بھلائی کرے پھر اس کی ہر اچھی بری بات ماننی پڑتی ہے* *یوں بندہ حق کہنے اور حق کے ساتھ کھڑا ہونے سے محروم رہتا ہے* لہذا جتنا ممکن ہو سکے لوگوں کے احسان نہ لیا کریں اِس دور میں احسان کے بدلے ایمان چھین لیا جاتا ہے ✍️ #سیدمہتاب_عالم
Image from انوارِ عالم: <a class="text-blue-500 hover:underline cursor-pointer" href="/hashtag...
❤️ 👍 😢 🤍 ♥️ 🌹 💓 💚 107

Comments