انوارِ عالم
                                
                            
                            
                    
                                
                                
                                May 16, 2025 at 10:35 AM
                               
                            
                        
                            موجودہ مسلم حکمران سیاستِ اسلامیہ سے بالکل جاہل ہیں 
جب کوئی کافر حکمران اسلامی ملک میں دورہ کرنے آئے تو اسے بلند و بالا محلات و آسائشیں نہ دکھائی جائیں 
بلکہ اسے جنگی ساز و سامان ` سپاہ گری کی مہارت ` کٹ مرنے کا جہادی جذبہ دکھانا چاہئے 
خاک میں مل گئے نگینے لوگ 
حکمراں بن گئے کمینے لوگ
✍️ #سیدمہتاب_عالم
                        
                    
                    
                    
                    
                    
                                    
                                        
                                            👍
                                        
                                    
                                        
                                            ❤️
                                        
                                    
                                        
                                            😢
                                        
                                    
                                        
                                            💯
                                        
                                    
                                        
                                            🥺
                                        
                                    
                                        
                                            ✅
                                        
                                    
                                        
                                            ❤
                                        
                                    
                                        
                                            ❤🔥
                                        
                                    
                                        
                                            🇵🇸
                                        
                                    
                                        
                                            💐
                                        
                                    
                                    
                                        131