انوارِ عالم
انوارِ عالم
May 16, 2025 at 02:30 PM
حدیثِ قدسی میں ہے اللہ رب العالمین فرماتا ہے إن تابوا إليَّ فأنا حبيبهم و إن لم يتوبوا فأنا طبيبهم أبتليهم لأخفف عنهم ثُم أشفي أوجاعهم اگر میرے گناہ گار بندے توبہ کریں تو میں ان کا حبیب ہوں *اگر توبہ نہ کریں تو میں ان کا طبیب ہوں* میں بندوں کو مصیبت میں مبتلاء کرتا ہوں تاکہ ان کے گناہ کا بوجھ ہلکا کروں پھر ان کے دکھوں کی شفاء دیتا ہوں ❤️ الله الله ہمارا رب کتنا کریم کتنا رحیم ہے *وہ ہم سے محبت بھی کرتا ہے اور ہمارے مرضوں کی شفاء بھی دیتا ہے* ہم اس کے بھگوڑے بندے ہیں جو *اس سے بھاگ کر اسی کی جناب میں پناہ لیتے ہیں اور وہ پناہ دے دیتا ہے* پہاڑ جیسے بھاری سمندر جیسے وسیع ہمارے گناہ معاف کر دیتا ہے فاشھدوا علی شھادتی اشھد ان لا الہ الا الله وحدہ لا شریک لہ و اشھد ان محمد عبدہ ورسولہ صلی اللہ علیہ وسلم *میرے ایمان پر گواہ رہیں* رب العالمین کی بندگی کے اقرار پر گواہ رہیں! ✍️ سید مہتاب عالم
Image from انوارِ عالم: حدیثِ قدسی میں ہے اللہ رب العالمین فرماتا ہے  إن تابوا إليَّ فأنا حبيب...
❤️ 😢 👍 🫀 💚 😭 🌹 🥹 ♥️ 146

Comments