
انوارِ عالم
May 17, 2025 at 05:07 AM
*بھوکے اور پیٹ بھرے کے فلسفے میں فرق ہوتا ہے*
بھوکا تعمیری فکر اور مثبت سوچ, معاشرے کی خوشحالی والی باتیں کرتا ہے
*پیٹ بھرا تخریبی فلسفہ تحقیری انداز اور معاشرے پر طنز کرتا ہے*
*اس میں اصل نکتہ بھوک ہے*
کہ بھوک مثبت افکار پیدا کرتی ہے جبکہ پیٹ بھرنا منفی نظریات پیدا کرتا ہے
یہی وجہ ہے علماء مثبت سوچ رکھتے ہیں
اور *لبرلز نا معلوم گوشت حلق تک ٹھونس کر شراب چڑھا کر منفی باتیں کرتے ہیں!*
✍️ سید مہتاب عالم
👍
❤️
💯
😢
😮
✔️
❓
🇵🇸
🌹
🏆
110