
انوارِ عالم
May 18, 2025 at 09:46 AM
`العلم زوجتى امهرتها عمرى`
عِل٘م میری زوجہ ہے جس کا حق مہر میں نے اپنی ساری عمر رکھا ہے
حقیقی طالبِ علم کی یہی شان ہے
*بے شمار علماء و فضلاء نے علم کے نشے میں مسرور رہنے کی وجہ سے شادی نہیں کی تھی*
عِل٘م کا نشہ سب نشوں سے بڑھ کر مزے والا نشہ ہے
✍️ #سیدمہتاب_عالم

❤️
👍
💯
❤
🌹
😮
♥
🥰
🫀
🌷
195