
انوارِ عالم
May 21, 2025 at 05:44 AM
*سیدی عمر الفارض* عشق و مستی کے شہسوار ہیں
عالَمِ شہود میں `حضور سیدِ عالم شاہِ آدم و بنی آدم صلی الله علیہ وسلم` کی بارگاہ میں عرض گزار ہوئے
*حضور قیامت کے دن تمام لوگ آپ کے جھنڈے تلے جمع ہوں اور عشاق میرے جھنڈے تلے ہوں گے*
حضور مسکرائے اور فرمایا
`أنت سلطان العاشقين يا عمر`
اے عمر تم سلطان العاشقین ہو
نبی مختارِ کل ہیں جو جسے چاہیں عطاء کر دیں
✍️ #سیدمہتاب_عالم

❤️
👍
💚
♥
🌹
🥹
💓
🤲
🥰
🫀
152