
انوارِ عالم
May 24, 2025 at 03:39 PM
#الحب_و_العشق 33
`مُعجب الـوَردة قَـاطِعها أمـَا الـمُحب فـَهو سَـاقِـيها`
کلیوں کو پسند کرنے والا اُنہیں توڑ لیتا ہے جبکہ کلیوں سے محبت کرنے والا اُنہیں سیراب کرتا ہے
عربی میں پسند کو *اعجاب* کہتے ہیں
*پسند میں شدت جبکہ محبت میں حریت ہوتی ہے*
یعنی پسند ہو تو کَلی مسل دی جاتی ہے جبکہ محبت ہو تو کلی توڑی بھی نہیں جاتی بلکہ اسے *پَھلنے پھولنے* دیا جاتا ہے
`پنجرے میں قید پرندے اور گلشن میں آزاد پرندے کی چہکار میں فرق ہوتا ہے`
✍️ #سیدمہتاب_عالم

❤️
👍
💯
😢
💚
💞
🥰
♥
♥️
✨
109