
انوارِ عالم
May 25, 2025 at 11:11 AM
« جامع اور جامعہ »
#المزاح_و_الظرافت 55
یمن کے عالم محمد العمرانی سے کسی نے سوال کیا کہ *قدیم تعلیم اور جدید تعلیم میں کیا فرق ہے؟*
کہنے لگے, ہم نے *جامع* (مدرسہ) میں پڑھا اور تم نے *جامعہ* (یونیورسٹی) میں پڑھا 😅
*جامع مذکر ہے اور جامعہ موئنث ہے*
پھر قدیم تعلیم کی برتری پر قرآن کریم سے ایک آیت بطور دلیل پیش کی
ولیس الذکر کالانثی
مرد عورت کی طرح نہیں ہے.
*یہی وجہ ہے کہ نر سے پڑھنے والوں کے نظریات نروں والے اور مادہ سے پڑھنے والوں کی افکار ماداؤں والی ہوتی ہے 😅*
✍️ #سیدمہتاب_عالم

😂
❤️
👍
💯
😅
😮
🙂
👌
🥰
☺️
188