
انوارِ عالم
May 26, 2025 at 10:14 AM
#ذاتی_مطالعہ 187
*حياة الحيوان* میں ہے
پانچ جان داروں کی ماداؤں کو *حیض* آتا ہے
عورت ` لگڑ بگڑ ` چمگادڑ `خرگوش ` اور کتیا
اسی وجہ سے خواص میں لکھا ہے
`جو بندہ خرگوش کی لات لٹکائے گا اسے نہ نظرِ بد لگے گی نہ اس پر جادو ہوگا`
کیونکہ جنات خرگوش کے حیض والی جگہ سے دور بھاگتے ہیں
حیات الحیوان ایک دلچسپ اور *علمی استعداد* بڑھانے والی کتاب ہے
اردو نہیں عربی والی پڑھیں
ایک علمی جہان سے متعارف ہوں گے
✍️ #سیدمہتاب_عالم

❤️
👍
😮
💯
🤲
☘
❤
105