انوارِ عالم
انوارِ عالم
June 4, 2025 at 07:12 AM
#الحب_و_العشق 36 *شرائطِ محبت بُطلانِ محبت ہیں* اصولِ فقہ کا قاعدہ ہے اذا فات الشرط فات المشروط *جب شرط نہ پائی جائے تو مشروط بھی نہیں پایا جاتا.* جو محبت کسی شرط پر قائم ہو مثلاً حسن و جمال پر یا منصب و دولت پر تو جب وہ شرط ختم ہوگی محبت بھی اڑ جائے گی *بلا شرط محبت دائمی غیر فانی ہوتی ہے* اسی طرح ہر تعلق جو شرط پر قائم ہے وہ شرط ختم ہو جانے پر اجنبیت بن جاتا ہے! *شرائطِ محبت الگ ہیں ارکانِ محبت الگ ہیں.* ✍️ #سید_مہتاب_عالم
Image from انوارِ عالم: <a class="text-blue-500 hover:underline cursor-pointer" href="/hashtag...
❤️ 👍 💯 🌹 😢 🌝 🌷 119

Comments