
انوارِ عالم
June 4, 2025 at 03:08 PM
« جنت کا دانہ »
#الحب_و_العشق 37
مَا مِنْ رُمَّانٍ مِنْ رُمَّانِكُمْ إِلا وَهو يُلْقَحُ بِحَبَّةٍ مِنْ رُمَّانِ الْجَنَّةِ
ایک روایت میں ھے
*کوئی انار ایسا نہیں جس میں ایک جنت کے انار کا دانہ موجود نہ ہو*
حکماء کہتے ہیں کہ
جس طرح اللہ تعالیٰ نے انار کے سیکنڑوں دانوں میں ایک دانا جنت کا رکھا ہے *اسی طرح آپ کو بھی کسی کے دل میں بھی ضرور رکھا ہوگا*
بس انتظار کریں صبر کریں حرام و قباحت سے اجتناب کریں
آپ کو اپنا دانہ ضرور ملے گا
تہ در تہ دانے اُس کی قدرت کے شاہکار ہیں
ایک دانہ *شفاء* والا ہے
ایسے ہی لاکھوں لوگ ہیں ایک بندہ *وفا* والا ہے
✍️ #سیدمہتاب_عالم

❤️
👍
✨
🫀
❤
💐
💚
💯
♥
🌸
162