
انوارِ عالم
June 9, 2025 at 05:36 PM
#الحب_و_العشق 38
اھلِ عرب ایک مقولہ کہتے ہیں
مَلَّاكَ اللهُ حَبيبَك
الله تجھے تیرے حبیب سے نوازے
مراد لیتے تھے تجھے تیرے محبوب سے نفع دے اور اس کے ساتھ طویل عرصہ والی زندگی دے
ایک بزرگ سے کوئی دعاء کے لیے کہتا تو وہ کہتے
اللہ آپ کو بیمارِ محبت بنائے
√ الله کرے تو بھی ہو بیمارِ محبت
پھر تجھ پہ کُھلیں اسرارِ محبت √
✍️ #سیدمہتاب_عالم

❤️
👍
😢
♥
❤🔥
💚
❤🩹
🌹
👀
😭
146