
انوارِ عالم
June 10, 2025 at 11:49 AM
میں نے لوگوں کی ذہنیت پڑھنا چاہی
لوگوں نے اپنی ذہنیت بتائی
عربی مقولہ ہے
کل اناء یترشح بما فیہ
ہر برتن سے وہی باہر آتا ہے جو اس میں موجود ہوتا ہے
کچھ نے مزاح سمجھا اور ہنس دیئے 😅
کچھ نے پھول دیا میں نے قبول کیا 🌹
کچھ نے دل دیا میرے دل کو اچھا لگا ان کا دل میرے دل سے تعلق ہے ❤️
کچھ نے غصے کا اظہار کیا وہ مرضی کے مالک ہیں 😀
کچھ نے نوٹوں کے بنڈل پیش کیئے 😅
کچھ نے گلے لگایا میں ان کے گلے لگا 🫂
کچھ نے دعاء کی, اللہ پاک ان کو سلامت رکھے 🤲
جن کے نمبر سیو ہیں ان کے ری ایکشن میں نے سمجھنے کی کوشش کی کہ کس نے فلاں ری ایکشن کیوں کیا ؟
جس نے محبت بھرا جواب دیا اس کے لیئے میری محبت ہے قبول کریں 🌹
✍️ #سیدمہتاب_عالم

❤️
👍
🌹
🥰
♥
🤲
😍
🫀
😮
🇵🇸
247