
انوارِ عالم
June 11, 2025 at 03:50 PM
حبشہ میں موجود ان پندرہ صحابہ و صحابیات رضی اللہ عنھم کی قبور مبارکہ جنہوں نے سب سے پہلے مکہ سے حبشہ کی طرف ہجرت کی اور وہاں سے مدینہ جانا تھا مگر حبشہ میں ہی انتقال ہوگیا!
اور گنبد والا مزار حضرت نجاشی رضی اللہ عنہ کا ہے جو کہ وہاں کے بادشاہ تھے!
کیسے عظیم صحابہ تھے نہ انہوں نے مدینہ دیکھا نہ فتح مکہ دیکھا نہ فتح ایران دیکھا نہ فتح روم دیکھا نہ اسلام کی وہ قوت دیکھی جو کفار کا دل دہلا دے مگر یہ لوگ عشرہ مبشرہ کے بعد افضل ترین لوگ ہیں!
اپنا دین بچانے والے دنیا کے سب سے پہلے مہاجر سب سے پہلے پردیسی لوگ تھے!
ان کے اسماء گرامی یہ ہیں
عدي بن النضير
حاطب بن الحارث
عبدالله بن الحارث
عدي بن نضل العدوي القرشي
والمطلب بن أزهر
وسفيان بن معمر
وعروة بن عبدالعزى
وعبدالله وحطيب بن الحريس
وفاطمة بنت صفوان
وعائشة بنت خالد
وهرمة بنت عبدالأسود
اللہ رب العزت ان کے صدقے ہمارے تمام مسائل و مصائب ختم فرمائے!
✍️ #سیدمہتاب_عالم

❤️
🤲
👍
😢
♥
🌹
🙏
💚
🤍
🥹
192