انوارِ عالم
انوارِ عالم
June 11, 2025 at 04:37 PM
*عرب کے مفکر الرافعی نے کہا* واعلَمْ أنَّ الحُبَّ ليسَ بِأنْ يَكونَ المَحبُوبُ بِلا عُيُوبٍ وإنَّمَا الحُبُّ أنْ يَظَلَّ المَحبُوبُ بِرغمِ عُيُوبِهِ مَحبُوب اس بات کو سمجھ لو کہ مَحبت یہ نہیں کہ محبوب عیب سے پاک ہو بلکہ مَحبت تو یہ ہے کہ محبوب عیب دار ہونے کے باجود محبوب ہی رہے `مَحبت کیونکہ ظاہری طور پر بلا وجہ ہوتی ہے تو کسی وجہ سے ختم بھی نہیں ہوتی` ✍️ #سیدمہتاب_عالم
❤️ 👍 ❤‍🔥 ❤‍🩹 🌹 💜 💯 😢 😭 134

Comments