
انوارِ عالم
June 12, 2025 at 11:20 AM
يتغيّرُ الإنسانُ لسببين
عندما يتحمّلُ فوقَ طاقتِهِ أو عندما يتأذّى أكثر ممّا يستحق
*انسان دو سبب سے بدلتا ہے*
جب وہ اپنی طاقت سے زیادہ بوجھ اٹھائے ہوئے ہو
یا پھر تب بدلتا ہے جب حد سے زیادہ اذیت اٹھائے
`جب انسان بدلتا ہے تو اس کا طرزِ تخاطب و زاویہَ فکر بھی بدل جاتا ہے`
لہذا اگر اپ کو لگے کہ کوئی بدل گیا ہے تو اس کا سبب تلاش کریں
*اس بدلنے والے کو برا نہ کہیں*
✍️ #سیدمہتاب_عالم

❤️
👍
💯
♥
😔
🥹
✅
❌
❤🔥
❤🩹
112