انوارِ عالم
انوارِ عالم
June 12, 2025 at 04:55 PM
"نحن نتكئ دائماً على من نثق بقلوبهم لا بأيديهم فقوّة البدن قد تخون لكن قوّة المشاعر لا تخون أبداً " ہم ہمیشہ ان کا سہارا لیتے ہیں جن کے دِلوں پر ہم بھروسہ کرتے ہیں نہ کہ جن کے ہاتھوں پر بھروسہ کرتے ہوں بدن کی قوت کبھی کبھار خیانت کر لیتی ہے مگر *احساسات* کی قوت کبھی دھوکہ نہیں کرتی `میں جس کے دل پر بھروسہ کرتا ہوں اس کا کمزور ہاتھ تھام کر آگ کے پل سے گزر سکتا ہوں مگر جس کے دل پر اعتبار نہیں کرتا اس کا آہنی ہاتھ پکڑ کر پانی کا پل پار نہ کروں` کیونکہ دِلوں کی قوت جسم کی قوت سے زیادہ مطمئن ہوتی ہے ✍️ #سیدمہتاب_عالم
Image from انوارِ عالم: "نحن نتكئ دائماً على من نثق بقلوبهم لا بأيديهم  فقوّة البدن قد تخون  ل...
❤️ 👍 💯 🫀 ❤‍🩹 🌹 💓 💖 120

Comments