انوارِ عالم
انوارِ عالم
June 13, 2025 at 07:27 AM
الكـلُّ يسمـعُ صوتـكَ ومَـنْ يُحبُّـكَ يسمـعُ صَمْتـكَ فـالأوَّلُ يسمـعُ حرْفًـا و الآخـرُ يسمـعُ نبْضًـا ہر ایک آپ کی آواز سنتا ہے مگر *جو آپ سے محبت کرتا ہے وہ آپ کی خاموشی سنتا ہے* ان دونوں میں بڑا فرق ہے پہلا آپ کے *حرف* سنتا ہے اور دوسرا آپ کے *دل کی دھڑکن* سنتا ہے لہذا سامنے والے کے الفاظ سمجھیں مگر چپ ہونے والے کی خاموشی بھی سمجھیں `جہاں الفاظ دل کا کے احوال بیان کرنے سے قاصر ہو جاتے ہیں وہاں خاموشی بہترین بیان بن جاتی ہے` ہمارے الفاظ کے ساتھ خاموشیوں کو بھی سمجھیں ✍️ #سیدمہتاب_عالم
❤️ 👍 💯 👌 💖 🌹 💞 108

Comments