انوارِ عالم
انوارِ عالم
June 14, 2025 at 07:02 AM
`‏من غضـب منك ولم يفـعل فيـك شراً اخـتره صاحـباً لك` جسے آپ پر غصہ ہو پھر بھی وہ آپ کو نقصان نہ پہنچائے اسے دوست بنا لیں یعنی غصے کے باوجود آپ سے سخت کلامی تو کرے مگر جانی و مالی نقصان نہ کرے نہ کرنے کا سوچتا ہو تو اسے دوست بنا لیں وہ مخلص انسان ہے کیونکہ *غصہ آنا فطری ہے مگر اس کا ردِ عمل نقصان کی صورت میں کرنا غیر فطری ہے* جو غصے میں آپ کا لحاظ کرے وہ آپ سے مخلص ہے اسے ضائع نہ کریں ✍️ #سیدمہتاب_عالم
❤️ 👍 💯 😢 🌹 👌 63

Comments