Ali Amin Khan Gandapur

Ali Amin Khan Gandapur

56.8K subscribers

Verified Channel
Ali Amin Khan Gandapur
Ali Amin Khan Gandapur
June 5, 2025 at 10:45 AM
عمران خان قانونی جنگ جیت چکا ہے اب عدلیہ آزاد ہو کر آئین و قانون کے مطابق فیصلہ دے، قوم ان کے ساتھ کھڑی ہے، ججوں نے حلف لیا ہے کہ فیصلہ دینا ہے، شرم کی بات ہے یہ لوگ اب بھی وہی پرانے حرابے استعمال کرتے ہیں جو قوم کو پتہ ہیں، علی امین گنڈاپور وزیر اعلی خیبرپختونخوا #pti #aagteam #chiefminister #courts
❤️ 👍 😂 🙏 😢 25

Comments