
Ali Amin Khan Gandapur
June 5, 2025 at 12:46 PM
وزیر اعلی خیبرپختونخوا / اڈیالہ جیل روانہ
پشاور: وزیر اعلی خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور کے پی ہاؤس اسلام آباد سے بانی پی ٹی آئی عمران خان سے ملنے اڈیالہ جیل روانہ، فراز احمد مغل ترجمان وزیر اعلی خیبرپختونخوا
پشاور: سردار علی امین خان گنڈاپور عدالتی احکامات پر ملاقات کے لیے جارہے ہیں،ترجمان وزیر اعلی خیبرپختونخوا
اسلام آباد: مشترکہ طور پر قانونی حکمت عملی کو بھی زیر بحث لایا جائیگا، ترجمان وزیر اعلی خیبرپختونخوا
اسلام آباد: ملاقات کے دوران مختلف سیاسی امور اور ملکی حالات پر بھی بات چیت ہوگی،ترجمان وزیر اعلی خیبرپختونخوا
اسلام آباد: علی امین خان گنڈاپور خیبرپختونخوا کے سالانہ بجٹ پر عمران خان کو اعتماد میں لیں گے، ترجمان وزیر اعلی خیبرپختونخوا
اسلام آباد: عمران خان کے احکامات کو مدنظر رکھتے ہوئے بجٹ تیار کیا جائیگا جو حتمی ہوگا، فراز احمد مغل
اسلام آباد: وزیر اعلی خیبرپختونخوا اور عمران خان قانون و آئین کی پاسداری پر یقین رکھتے ہیں،ترجمان وزیر اعلی خیبرپختونخوا
❤️
👍
😂
26