
Ali Amin Khan Gandapur
June 6, 2025 at 01:26 PM
وزیر اعلی خیبرپختونخوا ڈیرہ پہنچ گئے
ڈیرہ: وزیر اعلی خیبرپختونخوا سردار علی امین خان گنڈاپور ڈیرہ اسماعیل خان پہنچ گئے، فراز احمد مغل ترجمان وزیر اعلی خیبرپختونخوا
ڈیرہ: وزیر اعلی خیبرپختونخوا عید الاضحی آبائی علاقے ڈیرہ اسماعیل خان میں منائیں گے، فراز احمد مغل
ڈیرہ: عید الاضحی کے حوالے سے ڈیرہ میں سیکیورٹی کے سخت انتظامات کیے گئے ہیں، فراز احمد مغل
ڈیرہ: عیدالضحی کی قربانی الامین ہاؤس میں کریں گے، فراز احمد مغل
ڈیرہ: علی امین خان گنڈاپور عوام سے عید بھی ملیں گے، فراز احمد مغل
ڈیرہ: عید الاضحی کے دوران پارٹی کارکنان اور رہنماؤں سے بھی ملاقاتیں کریں گے، فراز احمد مغل
ڈیرہ: اس موقع پر مختلف پارٹی امور پر بھی تبادلہ خیال کیا جائیگا، فراز احمد مغل
❤️
👍
😂
19