
Ali Amin Khan Gandapur
June 7, 2025 at 05:27 AM
وزیر اعلی خیبرپختونخوا / ٹیلیفونک رابطہ
ڈیرہ: وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین نے عیدالاضحی کے موقع پر قیدیوں کے اہل خانہ سے ٹیلیفون پر رابطہ کیا، فراز احمد مغل ترجمان وزیراعلی
ڈیرہ: وزیراعلی نے اہل خانہ کی خیریت دریافت کی اور عید کی مبارکباد بھی دی، ترجمان وزیراعلی
ڈیرہ: علی امین گنڈاپور نے اسیران کے خاندانوں کو تنہا نہ چھوڑنے کا پیغام دیا، فراز احمد مغل
ڈیرہ: اہل خانہ کی ہر قسم کی ضروریات کا خیال رکھا جارہا ہے، ترجمان وزیر اعلی
ڈیرہ: اسیران کے اہل خانہ ہمارے اہل خانہ ہیں ان کی عزت و تکریم بڑھ کر ہے، ترجمان وزیر اعلی
ڈیرہ: اراکین قومی و صوبائی اسمبلی کو اسیران کے گھروں میں جانے کی ہدایت جاری کی، فراز احمد مغل
❤️
😂
👍
😢
23