
Ali Amin Khan Gandapur
June 11, 2025 at 11:09 AM
سال 2025 عمران خان کے وژن عوامی فلاح پر مشتمل رہا، صحت کارڈ، سہارا کارڈ، روشن مستقبل کارڈ، رمضان پیکج سمیت دیگر اہم عوامی منصوبوں پر خطیر رقم خرچ کی گئی۔ پہلی مرتبہ کوئی قرضہ نہیں لیا گیا بلکہ قرض اتارنے کے لیے 50 ارب روپے رکھے گئے جو بڑھا کر 150 ارب روپے تک پہنچا دیے گئے، مزمل اسلم مشیرخزانہ #muzamilaslam #aagteam #kpfinance #kpgovernament
❤️
👍
😂
14