
Ali Amin Khan Gandapur
June 11, 2025 at 06:10 PM
ہم نے اپنے موجودہ وسائل سے ضم شدہ اضلاع میں منصوبے شروع کیے تاکہ ان علاقوں کی محرومیوں دور کی جاسکیں اگر این ایف سی ایوارڈ ہوتا ہے تو ہمیں 150 سے 200ارب روپے زیادہ ملیں گے۔ مزمل اسلم #aagteam #kpfinance #muzamilaslam #pti
👍
❤️
😂
12