
Ali Amin Khan Gandapur
June 11, 2025 at 06:12 PM
خیبرپختونخوا میں ٹیکس فری بجٹ پیش کررہے ہیں، بلاسود قرضوں میں اضافہ، ٹرانسمیشن لائن سے صنعتکاروں کو آدھی قیمت پر بجلی فراہمی اور روزگار فراہم کیا جائیگا، علی امین گنڈاپور #pti #aagteam #kpgovernament
❤️
👍
😂
14