
Ali Amin Khan Gandapur
June 12, 2025 at 07:00 AM
یہ ہے عمران خان کا خوابِ ریاستِ مدینہ
ایبٹ آباد میں حکومت خیبرپختونخوا کی جانب سے 60 یتیم اور مستحق جوڑوں کی اجتماعی شادیاں، عزت، محبت اور قرآن پاک کے انمول تحفے کے ساتھ سرانجام پائیں۔ ہ
ر دلہن کو دو لاکھ روپے کا سہارا
دلوں کو چھو لینے والی دعاؤں کا سماں
#cmkp #kpgovt #aagteam

❤️
👍
😂
😮
32