Ali Amin Khan Gandapur

Ali Amin Khan Gandapur

56.8K subscribers

Verified Channel
Ali Amin Khan Gandapur
Ali Amin Khan Gandapur
June 12, 2025 at 07:07 AM
ترجمان وزیر اعلی خیبرپختونخوا / عطا تارڈ بیان ردعمل مینڈیٹ چوروں کو عوام نے مسترد کر دیا، اب میڈیا پر جھوٹ بول کر بچنا چاہتے ہیں جھوٹے، دھوکے باز اور فارم 47 کے پیداوار لیڈر اب قوم کا سامنا کرنے سے ڈرتے ہیں عطا تارڑ جیسے درباری اپنی اوقات سے باہر جا چکے علی امین گنڈاپور نے ہر محاذ پر ان کو للکارا یہ وہی عطا تارڑ ہیں جو کہتے تھے اٹک پار نہیں کر سکو گے ہم لاہور کے دل میں جلسے کر آئے علی امین گنڈا پور نے غازی بروتھا، سنجانی، اسلام آباد ہر مورچے پر میدان مارا ان کی سیاست صرف میڈیا اور سازشوں کی مرہون منت ہے زمینی حقائق ان کے خلاف ہیں جو حکومت دھونس، دھاندلی، اور فارم 47 پر بنے وہ عوام کی نہیں، مافیاز کی نمائندہ ہے فراز احمد مغل ترجمان وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا #cmkp #spokespersoncmkp #aagteam
Image from Ali Amin Khan Gandapur: ترجمان وزیر اعلی خیبرپختونخوا / عطا تارڈ بیان ردعمل مینڈیٹ چوروں کو عو...
❤️ 👍 🙏 14

Comments