
Ali Amin Khan Gandapur
June 12, 2025 at 07:11 AM
ترجمان وزیر اعلی خیبرپختونخوا / عطا تارڈ بیان ردعمل
عدالتوں نے جنہیں چور، جھوٹا اور بدعنوان قرار دیا وہ آج ہمیں نصیحتیں دے رہے ہیں
عوام پر گولیاں برسانے والے آج انسانی حقوق کے جھوٹے دعوے کر رہے ہیں
ہمارے کارکن شہید ہوئے، زخمی ہوئے لیکن خوفزدہ نہیں، آج بھی خان کے سپاہی صف آرا ہیں
تین مرتبہ دھرنے دیے، ہر بار ریاستی دہشت گردی کا سامنا کیا، لیکن جدوجہد سے پیچھے نہیں ہٹے
یہ صرف کرسی کے پجاری ہیں، اقتدار کے لیے کچھ بھی بولتے اور کرتے ہیں
سلیکٹڈ حکومت کا ہر دن عوام کے لیے بوجھ ہے، جلد ان سے نجات پائیں گے
فراز احمد مغل ترجمان وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا
#cmkp #spokespersoncmkp #aagteam

❤️
👍
😮
😂
🙏
32