Ali Amin Khan Gandapur

Ali Amin Khan Gandapur

56.8K subscribers

Verified Channel
Ali Amin Khan Gandapur
Ali Amin Khan Gandapur
June 12, 2025 at 06:46 PM
نیک محمد معاون خصوصی برائے محکمہ ریلیف / ردعمل گورنر بیان فیصل کریم کنڈی اپنے حلقے سے شکست کھا کر اسلام آباد چلے گئے تھے فارم 47 کی حکومت کا گورنر فیصل کریم کنڈی عوامی نمائندگی سے محروم ہے عوامی مینڈیٹ کے بغیر بیٹھے گورنر کی وزیراعلیٰ پر تنقید سے ان کا دوغلا پن بے نقاب آج تک اپنے علاقے کے لیے کچھ نہیں کر پائے اس لیے ان کی سیاست دفن ہوچکی ہے شکست خوردہ سیاستدان عوامی مینڈیٹ والے وزیراعلیٰ پر انگلیاں اٹھا رہا ہے ان سےKPکی ترقی برداشت نہیں ہوپا رہی‘صوبے میں ترقیاتی کام بلا تفریق جاری ہیں خیبرپختونخوا پہلا صوبہ ہے جس نے قرض لینے کی بجائے 50 ارب قرض واپس کیا پہلی مرتبہ قرض ختم کرنے کے لیے 150 ارب تک کا فنڈ قائم کیا گیا ہے #cmkp #kpgovt #aagteam
Image from Ali Amin Khan Gandapur: نیک محمد معاون خصوصی برائے محکمہ ریلیف / ردعمل گورنر بیان فیصل کریم کن...
❤️ 👍 😂 12

Comments