Ali Amin Khan Gandapur

Ali Amin Khan Gandapur

56.8K subscribers

Verified Channel
Ali Amin Khan Gandapur
Ali Amin Khan Gandapur
June 12, 2025 at 06:48 PM
خیبرپختونخوا میں ہمیں عمران خان کے نظریے کیوجہ سے مینڈیٹ ملا، عوامی مینڈیٹ پر خیبر پختونخوا میں ہم نے عوامی حکومت بنائیِ،علی امین گنڈاپور وزیر اعلی خیبرپختونخوا صوبے کے منتخب وزیراعلی کو اپنے لیڈر سے ملنے نہیں دیا جارہا،عدالتی احکامات کے باوجود ملاقاتیں نہیں کروائی جاتیں فارم 47 کی جعلی حکومت پچھلے ڈیڑھ سال سے مسلسل میری عمران خان سے ملاقات میں رخنے ڈال رہی ہے حساس ترین صوبے کا وزیراعلیٰ ہونے کے باوجود صرف چند بار ہی اپنے لیڈر سے ملاقات ہوسکی ہم مالی سال 2025-26 کا بجٹ پیش کرنے جارہے ہیں جس پر ہمیں اپنے لیڈر کی رہنمائی چاہیے اس وقت بھی وفاقی اور پنجاب حکومتیں مجھے اپنی فنانس ٹیم کے ساتھ لیڈر سے نہیں ملنے دے رہے بجٹ کے حوالے سے عمران خان کی ہدایات واضح ہیں کہ ان کی مشاورت اور منظوری کے بغیر بجٹ پاس نہیں کیا جائے گا کل میں خیبرپختونخوا اسمبلی میں عمران خان سے ملاقات نہ کروائے جانے کے عمل کے خلاف اپنا لائحہ عمل پیش کروں گا بجٹ عمران خان سے ملاقات اور ان کی ہدایات شامل کرنے کے بعد ہی پاس کیا جائے گا کل صرف آئینی تقاضوں کو پورا کرنے کے لیے بجٹ پیش کرکے اسمبلی اراکین کی بحث شروع کروائی جائے گی #cmkp #imrankhan#aag
Image from Ali Amin Khan Gandapur: خیبرپختونخوا میں ہمیں عمران خان کے نظریے کیوجہ سے مینڈیٹ ملا، عوامی می...
👍 ❤️ 😂 19

Comments