
Ali Amin Khan Gandapur
June 12, 2025 at 09:15 PM
خیبرپختونخوا اسمبلی میں تجارت اور سرمایہ کاری کے لیے ریگولیٹری نظام میں اصلاحات اور آسان کاروبار کے نام سے ون ونڈو پورٹل کے قیام کے لیے خیبرپختونخوا آسان کاروبار بل 2025 متعارف۔
قانون کا مقصد کاروبار کرنے میں آسانی پیدا کرنا، تمام ریگولیٹری اجازت ناموں کو ایک ہی ڈیجیٹل پلیٹ فارم پر منظم کرنا اور شفافیت و ذمہ داری کو یقینی بنانا ہے۔
صوبائی وزیر قانون آفتاب عالم ایڈوکیٹ

❤️
👍
😂
27