Ali Amin Khan Gandapur

Ali Amin Khan Gandapur

55.8K subscribers

Verified Channel
Ali Amin Khan Gandapur
Ali Amin Khan Gandapur
June 13, 2025 at 09:19 AM
وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور کی زیر صدارت کابینہ اجلاس میں برادر اسلامی ملک ایران پر اسرائیلی حملے کی شدید مذمت کی گئی۔ ایران پر حملہ پورے عالمِ اسلام پر حملے کے مترادف ہے۔ یہ بین الاقوامی قوانین اور ایرانی خودمختاری کی کھلم کھلا خلاف ورزی ہے۔ ہم ایرانی عوام کے ساتھ مکمل یکجہتی اور ہر محاذ پر حمایت کا اعلان کرتے ہیں۔ #standwithiran #condemnisraeliaggression #islamicunity #respectsovereignty
❤️ 👍 😂 17

Comments