Ali Amin Khan Gandapur

Ali Amin Khan Gandapur

55.8K subscribers

Verified Channel
Ali Amin Khan Gandapur
Ali Amin Khan Gandapur
June 13, 2025 at 03:17 PM
وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا مثالی پولیس کے لیے بجٹ میں بڑی خوشخبری پولیس میں سپاہی سے لیکر انسپکٹر تک کے عملے کی تنخواہوں کو پنجاب پولیس کے مساوی کرنیکی تجویز پولیس کی قربانیوں کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے حکومت کا شہدا پیکیج میں نمایاں اضافہ کانسٹیبل، ASI اور انسپکٹر کیلئے شہدا پیکیج کو 10 ملین سے بڑھا کر 11 ملین روپے کر دیا گیا ڈی ایس پی اور اے ایس پی کے لیے یہ پیکیج 15 ملین سے بڑھا کر 16 ملین روپے کر دیا گیا SP،SSP اور DIG رینک کے شہدا کیلئے پیکیج کو 20 ملین سے 21 ملین روپے کر دیا گیا شہداء کے اہل خانہ کو 10,7,5 مرلہ اور 1 کنال کے پلاٹس دیے جائینگے
Image from Ali Amin Khan Gandapur: وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا مثالی پولیس کے لیے بجٹ میں بڑی خوشخبری  پولیس م...
❤️ 👍 😂 😮 24

Comments