
Ali Amin Khan Gandapur
June 13, 2025 at 04:50 PM
وزیر اعلی خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور نے رواں مالی سال کے دوران محکمہ بلدیات و دیہی آبادی کے بجٹ کو 55.39 ارب تک پہنچا دیا جو گزشتہ مالی سال کے بجٹ سے 14.48 ارب ذیادہ ہے، #kpbudget2025 #kptaxfreebudget #aagteam #pti

❤️
😂
11