
Ali Amin Khan Gandapur
June 13, 2025 at 04:52 PM
وزیر اعلی خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور نے رواں مالی سال کے دوران محکمہ ہاوسنگ کے بجٹ کو 1.04 ارب تک پہنچا دیا جو گزشتہ مالی سال کے بجٹ سے 50.04 کروڑ ذیادہ ہے، #kpbudget2025 #kptaxfreebudget #aagteam #pti

❤️
😂
👍
11