
Ali Amin Khan Gandapur
June 13, 2025 at 04:56 PM
وزیر اعلی خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور نے رواں مالی سال کے دوران محکمہ لائیو سٹاک کے بجٹ کو 17 ارب تک پہنچا دیا جو گزشتہ مالی سال کے بجٹ سے 2 ارب ذیادہ ہے، #aagteam #pti #kpbudget #

❤️
😂
👍
10