
Ali Amin Khan Gandapur
June 13, 2025 at 05:27 PM
عمران خان کے وژن پر عمل کرتے ہوئے وزیراعلی خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور نے صوبے میں چھوٹے ڈیم کا جال بچھا دیا جس سے زرعی انقلات، روزگار اور پینے کا پانی میسر ہوگا، ضلع کرک میں نوتعمیر لتمبر ڈیم جو نوید ہے برسوں پیاسی زمین، سوکھے کھیت اور پینے کے پانی کے منتظر 10ہزار لوگوں کے لیے، لتمبر ڈیم 6 کلومیٹر نہری نظام سے اب لوگوں کے گھروں میں پینے کا صاف پانی میسر ہے اور 800 ایکٹر زرعی زمین پر فصلوں کی بہار ہے جس میں مزید 2 سے 3 گنا اضافہ ہوسکتا ہے، دیگر صوبوں اور اضلاع میں ملازمتیں کرنے والے اب یہاں خوشحال زندگی گزار رہے ہیں، #pti #smalldams #aagteam #karak
❤️
👍
😂
🙏
23