
Ali Amin Khan Gandapur
June 14, 2025 at 12:14 AM
ہم اسرائیل کی جانب سے ایران پر حالیہ حملے اور فلسطین میں نہتے مسلمانوں کی شہادت کی شدید مذمت کرتے ہیں۔ دنیا بھر میں جہاں کہیں بھی مسلمانوں پر ظلم ہو رہا ہے، ہم اپنے مظلوم مسلمان بھائیوں، بہنوں اور بزرگوں کے ساتھ کھڑے ہیں۔ اتحاد ہی ہماری سب سے بڑی طاقت ہے۔
#standwithpalestine #muslimunity #stopaggression
😂
❤️
👍
4