
Ali Amin Khan Gandapur
June 14, 2025 at 12:15 AM
محکمہ صحت
276 ارب
مختص رقم 41 بلین صحت کارڈ
پانچ اضلاع میں نوزائیدہ بچوں کی نگہداشت مراکز کا قیام
مردان اور بنوں میں انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی کے سیٹلائیٹ مراکز
چترال میں نرسنگ کالج کا قیام
ہسپتالوں کی آپ گریڈیشن و تزئین و آرائش
ادویات و آلات جراحی کی خریداری
#kpbudget2025_26 #kptaxfreebudget #aagteam #aliamingandapur #cmkp #kphealth

😂
2