Ali Amin Khan Gandapur

Ali Amin Khan Gandapur

56.8K subscribers

Verified Channel
Ali Amin Khan Gandapur
Ali Amin Khan Gandapur
June 14, 2025 at 12:26 AM
جمہوریت کا قتل ناقابلِ معافی جرم ہے۔ یہ انتہائی افسوسناک ہے کہ آج اس ایوان میں ایسے لوگ بھی بیٹھے ہیں جو عوامی مینڈیٹ کے بغیر، غلط طریقوں سے اس اسمبلی تک پہنچے ہیں۔ ہم ہر اس شخص کی مذمت کرتے ہیں جو دھاندلی، سازش یا طاقت کے زور پر اس ایوان میں آیا۔ عوامی حقِ رائے دہی پر ڈاکہ ڈالنا صرف سیاسی نہیں، اخلاقی اور قومی جرم بھی ہے۔ اللہ تعالیٰ ایسے تمام افراد اور ان کے سہولت کاروں کو عبرت کا نشان بنائے۔ آمین۔ #democracy #electionintegrity #respectthevote #pakistan #justiceforpeople #aag
❤️ 2

Comments