
Ali Amin Khan Gandapur
June 14, 2025 at 12:28 AM
قائد سے مشاورت ہمارا آئینی، سیاسی اور اخلاقی حق ہے!
ہمارے لیڈر عمران خان، جو اس وقت جیل میں ہیں، انہی کے وژن پر یہ ووٹ لیا گیا، انہی کے نظریے پر یہ حکومت بنی، اور انہی کی رہنمائی بجٹ جیسے اہم معاملے میں لازمی ہے۔
ہم نے ہر فورم پر، میڈیا کے ذریعے، ان ڈائریکٹ ذرائع سے بھی ملاقات کی درخواست دی—مگر تاحال ہماری قائد سے ملاقات نہیں کرائی گئی۔
ہم اپنی بجٹ تجاویز عمران خان صاحب کے سامنے رکھنا چاہتے ہیں۔ اگر یہ آئینی حق ہمیں نہ دیا گیا تو ہم اپنا سیاسی اور قانونی لائحہ عمل خود طے کرنے میں مکمل آزاد ہوں گے۔
فیصلہ عمران خان کریں گے، اور ہم سب کا فیصلہ وہی ہو گا!
#leadershipmatters #constitutionalrights #consultbeforebudget #voiceofaag
❤️
2