Ali Amin Khan Gandapur

Ali Amin Khan Gandapur

56.8K subscribers

Verified Channel
Ali Amin Khan Gandapur
Ali Amin Khan Gandapur
June 14, 2025 at 12:30 AM
وزیراعلیٰ علی امین گنڈا پور کے وژن کے تحت خیبر پختونخوا کے دارلخلافہ پشاور میں عمران خان کرکٹ سٹیڈیم جدید تزئین و آرائش کے بعد بین الاقوامی معیار کی سہولیات سے لیس ہو چکا ہے۔ جدید فلڈ لائٹس، الیکٹرانک اسکور بورڈ اور 35 ہزار تماشائیوں کی گنجائش نے اس سٹیڈیم کو عالمی سطح کا میدان بنا دیا ہے۔ آج کے نمائشی میچ سے صوبے میں کرکٹ کے نئے دور کا شاندار آغاز ہوا۔ #aagteam #cricket #peshawar
❤️ 😮 4

Comments