Ali Amin Khan Gandapur

Ali Amin Khan Gandapur

56.8K subscribers

Verified Channel
Ali Amin Khan Gandapur
Ali Amin Khan Gandapur
June 14, 2025 at 12:37 AM
محکمہ تعلیم 363 ارب تعلیمی ایمرجنسی 5 ارب مختص 50٪ سکول سے باہر بچوں کے داخلے مفت درسی کتب کے لیے 8545 ملین گرلز کمیونٹی سکولز کے اساتذہ کے لیے 1539 ملین روپے ڈی آئی خان میں گرلز کیڈٹ کالج کی تعمیر 10 تاریخی سکولوں کے تحفظ و بحالی کے لیے 855 ملین مختص عارضی اساتزہ کی بھرتی صوبے کی 32ہزار سکولوں میں 60لاکھ طلبا و طالبات کےلیے تعلیمی معیار کو بہتر بنایا جائیگا #kpbudget2025_26 #kptaxfreebudget #aagteam #aliamingandapur #cmkp
Image from Ali Amin Khan Gandapur: محکمہ تعلیم 363 ارب تعلیمی ایمرجنسی 5 ارب مختص 50٪ سکول سے باہر بچوں ک...
❤️ 😂 🙏 9

Comments