
Ali Amin Khan Gandapur
June 14, 2025 at 02:48 AM
اعلی تعلیم کا 50 ارب
یونیورسٹیز کا بجٹ 10 ارب کردیا گیا
5 نئے کالجز کی تعمیر کے لیے 3.5 ارب مختص
سرکاری کالجوں کو جدید سائنس و ٹیکنالوجی پر منتقلی کے لیے 2772 ملین مختص
اعلی تعلیم کے لیے سکالرز شپ اینڈومنٹ فنڈ میں 1240 ملین کا اضافہ
سرکاری کالجز میں یتیم بے سہارا اور غریبوں کے لیے مفت تعلیم
#kpbudget2025_26 #aagteam #aliamingandapur
❤️
👍
😂
6