
Ali Amin Khan Gandapur
June 14, 2025 at 02:49 AM
محکمہ صنعت و حرفت بجٹ 2.70 ارب
ضم شدہ اضلاع میں قائم ٹیوٹا (TEVTA) کے اداروں کو بنیادی سہولیات کی فراہمی کا جامع ترقیاتی منصوبہ شامل
بنوں اکنامک زون میں صنعتی و تجارتی سرگرمیوں کےلیے 132 کے وی گریڈ اسٹیشن کی تعمیر کا فیصلہ
#kpbudget2025_26 #aagteam #aliamingandapur
❤️
😂
8