
Ali Amin Khan Gandapur
June 14, 2025 at 02:50 AM
محکمہ بلدیات و دیہی ترقی کے لیے 55.93 ارب
صوبے بھر میں تزئین و آرائش اور بہتری کے منصوبے شروع کیے جا رہے ہیں۔
شمالی اضلاع کے لیے 6150 ملین
جنوبی اضلاع کے لیے 3300 ملین روپے
وسطی اضلاع کے لیے 5300 ملین
ضم شدہ اضلاع کے لیے 2950 ملین
عوامی تفریح کے فروغ کےلیے پارکوں کے قیام کے لیے 2 ارب روپے مختص
پشاور، چارسدہ، ڈیرہ اسماعیل خان، سوات اور ہری پور میں جدید سلاٹر ہاؤسز ہاؤسنگ کی تعمیر کے لیے 800 ملین روپے مختص
#kpbudget2025_26 #aagteam #aliamingandapur
❤️
😂
13